Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 1

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 1

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 1

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

یہ جگہ بھی خاصی اچھی ہے اینڈ یو نو اس چاندنی رات میں محبوب کا لمس  چاندنی لمس کا درجہ رکھتا ہے" اسکے حسن کی رعناِئیاں جیسے اسے پتھر بنارہی تھیں۔۔۔۔سیاہ فل آہستین کی چولی میں میرون کام سے بھرے لہنگے کو زیب تن کیے سیاہ ہی میروں کام سے سجے ڈوپٹے کو بھاری زیوارت کیساتھ سجی وہ اسکے دل کو دہلا رہی تھی اسکو تباہ و برباد کررہی تھی۔۔اسکا نازک وجود اسکو اسکی جانب کھینچنے کی متوجہ کرنے کی بھرپور کوشش میں تھا۔۔وہ تیس سالا مرد بھی اس نازک سی لڑکی کا پہلی ہی نظر میں اسیر ہوگیا تھا اور اب تو وہ اسکی شریک حیات تھی ۔۔وہ اس خاموشی میں مدھم لہجے سے گویا ہوا تھا اسکے لہجے میں بہکےے جزبات خمار کو وہ باآسانی سے اندازہ کرسکتی تھی مگر اپنے دل کا کیا کرتی۔۔۔وہ شپ خوابی کے لباس میں آہستہ قدم اٹھاتا اسکی جانب بڑھا تھا اور اسکے کندھوں کو تھام کر اسکا رخ اپنی جانب کیاتھا وہ جو دم۔سادھے سانس ساکن کیے اسکے جملے میں ہی کھوئی ہوِئی تھی اسکے چھونے پہ ایکدم سے وہ اسکے سینے سے مس ہوئی تھی۔۔

بلیک بیوٹی" اسنے پہلی بار بھی اسے سیاہ گاون میں دیکھا تھا اور تب ہی وہ یہ مان چکا تھا کہ سیاہ رنگ صرف اس پہ ہی جچ سکتا ہے اس لیے آج کے بڑے دن کے لیے اسنے خود سیاہ پسندیدہ لباس اسکے لیے چنا تھا اور اب اسے اس عروسی لباس میں دیکھ کر اسکے ہوش اڑنے لگے تھے نرمی سے اسنے اسکے سر پہ سجا ڈوپٹہ ہٹایا تھا اور وہیں رکھی کرسی پہ ڈالا تھا۔۔۔وہ اسکی جرآت پہ صرف آنکھیں بند کرگئی تھی اور اس ٹھنڈ میں سرد پڑنے لگی تھی۔۔۔۔

"آئے لو یو مسسز" وہ اسکا چہرہ دونوں ہاتھوں میں تھامے اسکے وجود کی گہرائیوں کو مددنظر رکھتے ہوئے اسکے لرزتے سرخ ہونٹوں کو دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بولا تھا.

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ


Related Posts

Subscribe Our Newsletter